ISC-Lahore Stories

Urdu Public Speaking Competition

تیسری، چوتھی اور پانچویں جماعت کے طالب علموں کی لسانی اور تقریری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے "فن خطابت" کے کلب کا آغاز کیا گیا ، جہاں طلباء نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور دیے گئے عنوان پر اپنی رائے کا اظہار کیا. طلباء ایک دوسرے کو داد دے کر اپنی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے رہے. انہوں نے سیکھا کہ اپنے خیالات دوسروں تک بہتر انداز میں پہنچانا اور دوسرے کی بات کو غور سے سننا ہی ایسی عادات ہیں جن سے ایک بہترین معاشرہ پروان چڑھتا ہے.

Album

SABIS® Digital Platform